Ab old softwares bhool jo or New use karo
آج میں جو آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں اس کا نام نیو سافٹویر 2012ہے وہ بہت ہے کمال کا ہے مطلب آپ جو سافٹوئر یوز کرتے ہے اور اس کا ورشن پرانا ہوگیا ہو تو اس میں آپ کو اس کا نیا ورشن مل جائے گا اس میں تقریبا 5000
سافٹوئر ہیں آپ یوز کریں اور مجھے دوعاوں میں یاد رکھں. اور اگر آپ کو پسند آیا تو ضرور بتانا .

0 comments:

Post a Comment

 
muzamil hafeez © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger Shared by Themes24x7
Top